ہم واضح کرنا چاہتے ہیں ان آئ ڈیز سے جیش العدل کا کوئ تعلق نہیں۔
جیش العدل ایرانی بلوچستان کے دشوار گزار پہاڑوں کو اپنا مسکن بنائے ظالم وڈکٹیٹر مذہبی ایرانی حکومت کے خلاف نبرد آزما ہے۔
جیش العدل کا واحد اساسی ہدف ظالم'مذہبی شدت پسند نظام حکومت کا خاتمہ ہے۔ اسکے علاوہ جیش العدل کا کوئ ہدف نہیں۔
ان شاء اللہ جیش العدل ایرانی بلوچستان کے پہاڑوں کو اپنا مورچہ برقرار رکھتے ہوئے اس ہدف کے حصول کے لئے ہرممکن جدوجہد بروئے کار لائے گی۔
اہل سنت عوام مختلف آئ ڈیز کے پروپیگنڈے سے ہرگز متاثر نہ ہوں۔
یہ آئ ڈیز دشمن کی بنائ ہوئ ہیں۔جو بظاہر اپنا بن کر عوام کے ذہنوں کو خراب کرتے ہیں۔
یاسر ریگی ایرانی انٹلیجنس کا بندہ ہے ۔
نیز واضح رہیکہ یاسر ریگی نامی آئ ڈی کا بھی تنظیم کے کسی فرد سے تعلق نہیں ہے