بلوچستان کے علاقے میرجاوہ میں گزشتہ روز مجاہدین جیش العدل اور ایرانی فورسز کے درمیان شدید جھڑپ ہوئ۔جس کے نتیجے میں دس ایرانی فوجی
جہنم واصل جبکہ درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا تبادلہ دو گھنٹے تک جاری رہا۔
ہلاک شدگان میں ایک اعلی افسر بھی کام آیا۔تاہم ابھی تک اسکا رینک واضح نہ ہوسکا ہے۔
دوسری طرف مجاہدین جیش العدل کامیاب کاروائ کے بعد' بغیر کسی نقصان کے' بحفاظت اپنے مقام تک پہنچ گئے۔
No comments:
Post a Comment