Friday, 18 September 2015

جیش العدل کے مجاھدین نے ایرانی فوجی کیمپ کو تباہ کردیا


جیش العدل کے مجاھدین نے کل رات  2015 ۔ 09 ۔ 17 ۔ کو ایران کے شہر سراوان کے علاقے کوھک کے مقام میں ایک فوجی کیمپ  پر راکٹ اور توپوں سے حملے کیے جس سے کہی فوجی ہلاک و زخمی ھوے ۔
 فوجی کیمپ کو بھی شدید نقصان پہنچا ۔ اسی دوران ایک پژو گاڑی میں سوار کیمپ کے فوجی افسران نے فرار ھونے کی کوشش کی جیش العدل کی مجاھدین نے اس گاڑی کو افسروں سمیت راکٹ کے گولے سے تباہ کردیا ۔
 رات کی تاریکی کی وجہ سے جیش العدل کے مجاھدین نے اپنے کو ایرانی فوجی کیمپ کے بلکل نزدیک پہنچا کر حملے کردیے  ۔
 اتنا کیمپ سے نزدیک تھے کہ رافضی فوجیوں کی چیخ و فریادیں جیش العدل کے مجاھدین نے سنے ۔
 حملے کے دوران کہی ایرانی رافضی فوجیوں نے کیمپ سے نکل کر بھاگنے کی کوشش کی تو مجاھدین نے ان کو نشانہ بنایا ۔
 الحمدللہ مجاھدین جیش العدل بحفاظت اپنے ٹھکانے پر پہنچ گہے ۔      

No comments:

Post a Comment