Saturday, 17 October 2015

جیش العدل کے مجاھدین نے کل رات کو ایرانی فوجی کمیپ پر حملے کئے ۔


جیش العدل کے مجاھدین نے کل رات ۔ 2015 ۔۔ 10 ۔۔ 17 کو ایران کے شہر سراوان کے علاقے گزبستان کے  کمیپ پر بڑے اور چھوٹے اسلحوں سے حملے کیے  ۔ جس سے کئی ایرانی روافض فوجی ہلاک و زخمی ھوے ۔اس فوجی کیمپ پر حملے کے بعد جیش العدل کے مجاھدین نے آنے والے راستوں پر گھات لگاے بیھٹے تھے کہ روافض کیمپ کے مدد کو کئی گاڑیاں اور چار موٹرسائیکل کہ ہر موٹر سائیکل پر دو دو ایرانی روافض فوجی سوار تھے تو جیش العدل کے مجاھدین نے ان روافض فوجیوں پر فائیرنگ شروع کی جس سے کئی فوجی ہلاک و زخمی ھوے یہ جھڑپ صبح تک جاری رہا ۔ الحمدللہ جیش العدل کے مجاھدین بحفاظت اپنے کمیپ میں پہنچ گئے ۔۔ ایرانی روافص حکومت کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ جب تک عدل و انصاف قائم نہیں ھو گا تو انشاء اللہ جیش العدل کے جنگ جاری رہے گی ۔     

No comments:

Post a Comment