جیش العدل کے مجاھدین نے کل صبح 2015 ۔ 01 ۔ 18 ۔کو ایران کے شہر سراوان کے علاقےمیں ایک فوجی چوکی کو بم دھماکے سے اڑا دیا ۔
اورفوجی کیمپ کے بجلی لائین کو بھی بم دھماکے سے تباہ کردیا ۔
جس سے فوجی ہلاکتوں کے خدشات ہیں ۔
اور الحمدللہ جیش العدل کے مجاھدین بخیرو سلامتی اپنے کمیپ میں پہنچ گئے۔
No comments:
Post a Comment