Thursday, 2 June 2016

جیش العدل نے پاکستان کے شہر مند اور بلو میں پمپلیٹ بیان اور ہوائی فائیرنگ کی مزمت اور سخت تردید کی

مقبوضہ شرقی بلوچستان کے علاقے مند بلو میں ہمارے تنظیم کے نام سے کچھ بلوچ دشمن مسلح گروہ نے ہوائی فائرنگ اور کچھ  پمپلیٹ بیان جاری کیا گیا ہے جس کی ہم مزمت اور سخت تردید کرتے ہیں ان عناصروں سے جیش العدل کا کوئی تعلق نہیں ہے 
اس طرح کے بیانات , پروپیگنڈا ہمیشہ سے ہمارے نام پر کئیے جارہے ہیں جو ہم سجمھتے ہیں یہ دشمن ریاست کے معاون اور بلوچ قوم کے غدار ہیں جو اپنے زاتی مفادات حاصل کرنے کے لیے بلوچ قوم کے اندر خوف ہراس پیدا کرنے کی ناکام کوششیں کررہے ہیں
  کچھ بلوچ دشمن عناصر عرصہ دراز سے اسی علاقے میں ہمارے نام استعمال کرکے اپنے آپ کو محفوظ کرنے میں گوشہ ہیں جن کو تمام اہل علاقہ اور بلوچ تنظیمیں اچھی طرح واقف ہیں 
جیش العدل ان عناصروں کو تنبیہ کرتا ہے ہمارا نام استعمال نہ کریں اور اس طرح کے بلوچ دشمن حرکتوں کو ترق کردیں ورنہ ھم یہ نہیں دیکھے گے کہ کس قبیلے اور کس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں وہ اپنے زمہ دار خود ہونگے 
اور ہم بلوچ قوم سے اپیل کرتے ہیں وہ ان غیر مصدقہ بیاناتوں اور عناصروں پر یقین نہ کریں ہمارے تنظیم کا کوئی ممبر ان علاقوں میں نہیں ہیں  ہمارے تمام بیانات اپنے ویب سائٹ اور زمہ دار بلوچ میڈیا پر شائع ہوتے ہیں اور ہمارے تنظیم کی شرقی بلوچستان میں کوئی دخل اندازی نہیں ہے... 

No comments:

Post a Comment