Friday, 31 August 2018

جیش العدل کے مجاھدین نے سراوان کے علاقے میں دو ایرانی فوجیوں کو ھلاک اور ایک ڈرون کیمرہ کو مار گرایا



جیش العدل کے مجاھدین نے سراوان کے علاقے میں دو ایرانی فوجیوں کو ھلاک اور ایک ڈرون کیمرہ کو مار گرایا
جیش العدل کے مجاھدین تمام لوگوں کو اطلاع دی جاتی ھے کہ جیش العدل کےمجاھدین نے کل رات  2018 / 08 / 30 کو ایرانی کےشہرسراوان کے  علاقے کوھک کے ایک ایرانی فوجی کیمپ پرحملہ کرکے دو فوجی افسروں کو جیش العدل کے نشانہ بازوں نے سنیپر سے نشانہ کرکے ھلاک کردیا .
بعد از این کاروائی ایرانی نے اپنے ڈرون کیمرے کو اڑایا تاکہ مجاھدین کے ٹھکانوں کا جاسوسی کرے .
لیکن جیش العدل کے مجاھد نشانہ بازوں نے ڈرون کیمرہ کو بھی مار گرایا .
عینی شاھدین کے مطابق ایرانی فوجی کیمپ میں دو ایمبولینس ٱ پہنچے اور وھاں سے لاشوں کو فوری سراوان شہر کے ھسپتال میں منتقل کردیا .
ایرانی سپاہء پاسداران نے اپنے ناکامی کی وجہ سے عام گولاباری شروع کردی . 
جیش العدل کے مجاھدین ایرانی افواج و خامناہ ای اور اسکے مزدوروں کو خبردار کرتے ھوئے کہتے ہیں کہ جب تک بے گناہ اہلسنت کے پکڑ دھکڑ اور پانسی کو نہ روکھا گیا تو جیش العدل کے جان فدا مجاھدین ایسے حملے کرتے رہیں گے اور ایران کو سپاہء پاسداران کے قبرستان بنادیںگے ۔ ان شاء اللہ

Wednesday, 15 August 2018

جیش العدل کے مجاھدین نے ایران کے ایک فوجی گاڑی کو بم دھماکے سے تباہ کردیا

جیش العدل کے مجاھدین نے ایران کے ایک فوجی گاڑی کو بم دھماکے سے تباہ کردیا
جیش العدل کے مجاھدین تمام اہلسنت کو اطلاع دی جاتی ھے کہ جیش العدل کےمجاھدین نے  14/8/2018 کو ایران کےشہرسراوان کے علاقے دزک فوجی کیمپ کے قریب ایک ایرانی فوجی گاڑی کو بم دھماکے سے نشانہ بنایا جس کی زد میں ٱ کر ایرانی فوجی گاڑی تباہ ھوا جس میں سوار فوجی افسر سمیت کئی فوجی زخمی ھوئے 
.تا حال ھلاک ھونے والوں کی اطلاعات نہیں ھے
اس واقع کے بعد تباہ شدہ گاڑی کے ملبے کو ایرانی فورسز نے جلدی اٹھا کر اپنے قریبی کیمپ میں لے گئےاور زخمیوں کو سراوان شہر کے ھسپتال میں منتقل کردیا 
کچھ امنییتی کاموں کی وجہ سے خبریں لیٹ موصول ھوئے
جیش العدل کے مجاھدین ایرانی افواج و خامناہ ای اور اسکے مزدوروں کو خبردار کرتے ھوئے کہتے ہیں کہ جب تک بے گناہ اہلسنت کے پکڑ دھکڑ اور پانسی کو نہ روکھا گیا تو جیش العدل کے جان فدا مجاھدین ایسے حملے کرتے رہیں گے اور ایران کو سپاہ پاسداران کے قبرستان بنادیںگے ۔ ان شاء اللہ

Friday, 10 August 2018

جیش العدل کے مجاھدین نے سراوان شہر کے مرکزی پولیس تھانے پر بم دھماکہ کیا







جیش العدل کے مجاھدین نے سراوان شہر کے مرکزی پولیس تھانے پر بم دھماکہ کیا
جیش العدل کے مجاھدین تمام اہلسنت کو اطلاع دی جاتی ھے کہ جیش العدل کےمجاھدین نے کل جمعہ کے دن  10/8/2018 کو ایرانی کےشہرسراوان  کے مرکزی پولیس تھانے کے گیٹ کو بم دھماکے سے نشانہ بنایا جس کی زد میں ٱ کرتھانے کے باہر کھڑی کئی گاڑیاں تباہ اور پولیس کی عمارت کے تمام شیشے  اور نزدیک کے کئی مکانوں کے شیشے ٹھوٹ گئے .
تا حال زخمی اور ھلاک ھونے والوں کی اطلاعات نہیں ھے
جیش العدل کے مجاھدین ایرانی افواج و خامناہ ای اور اسکے مزدوروں کو خبردار کرتے ھوئے کہتے ہیں کہ جب تک بے گناہ اہلسنت کے پکڑ دھکڑ اور پانسی کو نہ روکھا گیا تو جیش العدل کے جان فدا مجاھدین ایسے حملے کرتے رہیں گے اور ایران کو سپاہ ء پاسداران کے قبرستان بنادیںگے ۔ ان شاء اللہ

Saturday, 7 July 2018

ایران میں آبی قلت کے خلاف احتجاج کرنے پرصوبہ اھواز کے 125 افراد گرفتار


ایران کے عرب اکثریتی صوبہ ’الاھواز‘ کے دو شہروں المحمرہ اور عبادان میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں کے خلاف ایرانی پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران کم سے کم 125 افراد کو حراست میں لے لیا۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ’الاھواز‘ صوبے میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی پولیس نے حالیہ ایام میں المحمرہ اور عبادان میں ہونے والے مظاہروں کےدوران ایک سو پچیس اھوازی باشندں کو حراست میں لے لیا ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام افراد کو ایران کی انسداد دہشت گردی پولیس، داخلی سلامتی کے اداروں اور انٹیلی جنس حکام نے حکومت مخالف احتجاج منظم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے جب کہ شہری پانی کی قلت کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔
خیال رہے کہ ایران کے بعض صوبوں میں پانی کی شدید قلت کے خلاف عوام کئی ہفتوں سے احتجاج کررہےہیں ایران کے آبی قلت اور خشک سالی کے شکار شہروں الاھواز، خور موسیٰ، معشور اور عبادان میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوتے رہے ہیں۔
انسانی حقوق گروپ کے مطابق صوبہ الاھواز میں پانی کا بحران ماہ صیام سے جاری ہے۔ شہری پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں جب کہ دوسری طرف موسم گرما اپنے عروج پر ہے۔
 حکومت شہریوں کی پانی کی ضرورت پوری کرنے کے بجائے الٹا احتجاج کرنے والوں کو ہراساں کررہی ہے۔
الاھواز کے باشندں کا کہنا ہے کہ حکومت نے صوبے میں پانی پر ہونے والی فصلیں بالخصوص چاول کی کاشت سے روک دیا ہے۔
 پانی کی قلت کا یہ عالم ہے کہ لوگ 50 ہزار ایرانی ریال میں ایک بیرل پانی خرید کرنے پر مجبور ہیں جب کہ عام طورپر 20 کلو پانی کا گیلن پانچ ہزار ایرانی ریال میں دستیاب ہے۔

ہالینڈ میں ایرانی سفارت خانے کےدو اہلکار بے دخل

ہالینڈ کے انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت ایمسٹرڈم میں قائم ایرانی سفارت خانے میں ملازمت کرنے والے دو ایرانی ملازمین کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق انٹیلی جنس ادارے کے ترجمان نے بتایا کہ ہم ایرانی سفارت خانے میں ملازمت کرنے والے دو ایرانیوں کو بے دخل کرنے کی تصدیق کرسکتے ہیں تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
خیال رہے کہ چند روز پیشترآسٹریا کی وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ فرانس میں ایرانی اپوزیشن کے اجلاس میں دھماکوں کی سازش تیار کرنے اور اس میں ملوث ملزم کی جرمنی میں گرفتاری کے بعد ایرانی سفارت خانے کا اسٹیٹس واپس لینے پر غور شروع کیا ہے۔
یورپی ذرائع کے مطابق گذشتہ ہفتے جرمنی میں 47 سالہ اسد اللہ اسدی نامی ایک سفارت کار کو گرفتار کیا گیا تھا۔ 
اسدی مبینہ طورپر اس گینک کا سرغنہ بتایا جاتا ہے جس کے ذمہ پیرس میں ایرانی اپوزیشن کے اجلاس کے دوران دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی تھی۔

یورپی مُمالک ایرانی دہشت گردی کا مؤثر تدارک کریں: امریکا امریکی ویب سائیٹ پر یورپ میں ایرانی دہشت گردی کی فہرست جاری

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے یورپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ہاں ایرانی دہشت گردی کی سازشوں کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کریں۔
 امریکی وزیرخارجہ کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وزارت خارجہ کی ویب سائیٹ نے گذشتہ چار دہائیوں [1979ء سے 2018ء] تک یورپ میں ایرانی دہشت گردی کے واقعات کی ایک فہرست جاری کی گئی ہے۔
’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے یورپ میں ایرانی دہشت گردی کی فہرست ایک ایسے وقت میں شائع کی گئی ہے جب 30 جون کو فرانس کے صدر مقام پیرس میں شامی اپوزیشن کی سالانہ کانفرنس پر بم حملے کی مبینہ سازش اور جرمنی میں ایرانی سفارت کار کی گرفتاری نے ایران کو سخت مشکل میں ڈال دیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کی ویب سائیٹ پرپوسٹ کردہ فہرست میں یورپی ممالک میں ایرانی اپوزیشن کی شخصیات کو قاتلانہ حملوں میں ہلاک کرنے، بم دھماکے کرنے اور دہشت گرد گرپوں کی پُشت پناہی کرنے کے واقعات کا ذکر ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایرانی خفیہ اداروں ،ان کے زرخرید ایجنٹوں اور حزب اللہ ملیشیا کے دہشت گردوں نے یورپی ممالک میں بھی مخالف شخصیات کو ہلاک اور اغواء کرنے کی کارروائیاں جاری رکھیں۔
اسی سیاق میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ’ٹوئٹر‘ پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ یورپی ملکوں میں ایرانی دہشت گردی کے واقعات مسلمہ حقیقت ہیں۔
 ایرانی دہشت گردی کے تدارک کے لیے یورپی ممالک کو تہران کے خلاف سخت پالیسی اختیار کرنا چاہیے۔

Tuesday, 26 June 2018

جیش العدل کے مجاھدین نے ایرانی فوجی کیمپ پر حملے کیے

جیش العدل کے مجاھدین تمام اہلسنت کو اطلاع دی جاتی ھے کہ جیش العدل کےمجاھدین نے 25/6/2018 کو ایران کےشہر زاھدان ، میرجاواکے باڈری علاقے تالاب  میں ایک ایرانی فوجی کیمپ پر حملے کر کے 11 فوجیوں کو ہلاک کردیے ۔ اور ایرانی فوجیوں کے مدد کے لیے دوسرے ایرانی فوجیاں پیدل اور گاڑی میں آ پہنچے تو جیش العدل کے مجاھدین نے ان پر حملے کیے جس گاڑی میں سوار کئی ایرانی افسر سمیت کئی ایرانی فوجی ہلاک و زخمی ھوئے۔
 اور پیدل فوجیوں میں بھی افسروں سمیت کیی ایرانی فوجی ہلاک ھوے ۔ کاروائی میں جیش العدل کے مجاھدین نے ایرانی فوجی مورچوں پر حملے کر کے ایرانی روافض فوجیوں کو ھلاک اورکئی کو زخمی کردیا . 
ایرانی روافض حکومت نے ان میں سے چند فوجیوں  کی ھلاکت کی تصدیق کردی اور ان کے نام 
عابد گمشادزهی
محمد ایوب گمشادزهی فرزند احمد
رحمت الله نوتی زهی
اکبر نوتی زهی
پاسدارجواد ملا شاهی-محمود گمشادز
-اسماعیل گمشادزهی
-عابد ریگی
-شهباز نوتی زهی
الحمد للہ جیش العدل کے مجاھدین اس کاروائی کے بعد صحیح و سلامت اپنے کیمپ میں پہنچ گئے
جیش العدل کے مجاھدین ایرانی روافض افواج و خامناہ ای اور اسکے مزدوروں کو خبردار کرتے ھوئے کہتے ہیں کہ جب تک بے گناہ اہلسنت کے پکڑ دھکڑ اور پھانسی کو نہ روکھا گیا تو جیش العدل کے جان فدا مجاھدین ایسے حملے کرتے رہیں گے اور ایران کو رافضیوں کے قبرستان بنادیںگے ۔ ان شاء اللہ